Add Poetry

میرے دل نے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میرے دل نے جسے چاہ جان کی طرح
وہ نکل گیا میرے ارمان کی طرح

ایسے پیارسے ہمیں آخر کیا ملا
جو اس نے کیا بھی احسان کی طرح

لوگوں کےپتھر بھی مجھےقبول لیکن
تیری باتیں لگتی ہیں کمان کی طرح

میرے دل میں کبھی جھانک کے دیکھو
تیرےبن ویران ہےشمشان کی طرح

انسانوں کےروپ میں جانوربھی ملتے ہیں
دنیا میں تم رہو اچھےانسان کی طرح

Rate it:
Views: 314
21 Jun, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets