میرےداہیں جانب جو پڑوسن ہے بات بات میں لگاتی لوشن ہے میرےستارےڈوبتےجارہےہیں اس کی شمع روشن ہے ویسےتو بڑاپیار جتاتی ہے حقیقت میں میری دشمن ہے بڑےجھوٹ بولنے لگی ہے کہتی ہےتودل کی دھڑکن ہے