میری ہمسائی مجھےروٹی نہ دال دیتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیری ہمسائی مجھے روٹی نہ دال دیتی ہے
کوٹھی بنگلہ نہ کار نہ زرو مال دیتی ہے
میں جب کبھی اس سےپیار کا مطالبہ کروں
وہ میرےہونٹوں کےقریب کراپناگال دیتی ہے
More Funny Poetry






