میری آنکھوں سے آنسو بہنے دو مجھےاسی طرح اداس رہنے دو تمہاری جدائی میں جو غم ملےہیں وہ سب مجھے تنہا ہی سہنے دو