Add Poetry

میری آنکھوں سے باہر یہ کیسا موتی آیا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ٹھوکر لگی تو میرے قلم
میں بھی یہ کیسا نکھار آیا

ُاس نے چھوڑا تو زندگی
میں بھی یہ کیسا انقلاب آیا

مددتوں بعد آج ُاسے دیکھا تو
ُرخ پے لالی کا یہ کیسا شباب آیا

پھر کیا کیا نہ راز کھلے مجھ پر
جب محفل میں ُاس کے ساتھ یہ کیسا رقیب آیا

جھک گئی نظریں ُاس کی مجھے دیکھتے ہوئے
جب میری آنکھوں سے باہر یہ کیسا موتی آیا

لکی! ہر کسی نے تو - توڑا تھا بھروسہ لیکن
آج بکھر گیے جب محبت پے یہ کیسا زوال آیا

Rate it:
Views: 398
17 Jan, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets