مقصد زندگی
Poet: Hafeez Javed By: Shazia Hafeez, Attockزندہ رہنے کا کوئی بہانہ چاہئے
الفت ہو زندگی سے تو جینا چاہئے
اگر مقصد زندگی ہی باقی نہ رہے
تو بہتر یہی ہے کہ مر جانا چاہئے
More Life Poetry
زندہ رہنے کا کوئی بہانہ چاہئے
الفت ہو زندگی سے تو جینا چاہئے
اگر مقصد زندگی ہی باقی نہ رہے
تو بہتر یہی ہے کہ مر جانا چاہئے