مشیت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

قربانیاں ہے دے رہی جان و مال کی
یہ دل کی مراد قوم اب ہر ایک پائےگی

بس میں نہیں انسان کےعذل ونصب
مشیت اپنا فیصلہ اب خود سنائےگی

Rate it:
Views: 482
25 Jan, 2016
More Political Poetry