Add Poetry

مذہب

Poet: By: Ghulam Mujtaba, Jhang Sadar

جب نہیں ملتی کہیں سے بھی سکوں کی دولت
تیری محفل تیرے دیوانے سجا لیتے ہیں

وہ رازدار خفی جلی ہے جدھر بھی دیکھو علی علی ہے
گواہ مدینے کی ہر گلی ہے جدھر بھی دیکھو علی علی ہے

گنج بخش فیض عالم مظہر نور خدا
ناقصاں راپیر کامل کاملاں را رہنماں

Rate it:
Views: 721
17 Aug, 2010
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets