محبت کا پل میں گلہ گھونٹ دیا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

ُاس نے اپنے ، اپنوں کے کہنے پے لکی
میرے اپنوں کو پل میں چھوڑ دیا

میں اب آس کا دیا کس طرح جلاؤں
ُاس نے میری محبت کا پل میں گلہ گھونٹ دیا

Rate it:
Views: 498
30 Nov, 2012
More Sad Poetry