مجھے اپنا بنا لیا مہربانی ہے آپ کی اب لبوں پہ ہرپل ثناءخوانی ہےآپ کی زندگی بھر آپ نے میرا کتناخیال رکھا میرےلیےیہ بہت بڑی قربانی ہےآپ کی