مجھے افسوس ھوتا ھے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

مجھے افسوس ھوتا ھے
خوابوں کو بکھرنے کا
وعدے سے پھیرنے کا
سوچوں کو بدلنے کا
مجھے افسوس ھوتا ھے
جب رات ڈھل جائیں
دل سنبھل جائیں
وقت بدل جائیں
نقش بدل جائیں
الفاظ الٹ جائیں
مفہوم بدل جائیں
مجھے افسوس ھوتا ھے

Rate it:
Views: 579
16 Oct, 2012