مالی بدعنوانی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

ظلم پرجس معاشرہ کی رکھی گئی ہو بنیاد
وہ معاشرہ باوجود کوشش پنپ نہیں پاتا

قتل‘قابیل‘ سےزمیں پر جرائم کا ہوا آغاز
مالی بدعنوانی کو جرم سمجھا نہیں جاتا
 

Rate it:
Views: 527
25 Sep, 2020
More Political Poetry