محاورے جتنے پرانے تھے متروک ہوئے کئی اصطلاحات نئی اور گھڑی جائیں گی تلف جانیں بہت ہوں گی زمیں پر لڑ کر آئندہ جنگیں سمندر میں لڑی جائیں گی