ہدایت کے نور قرآن سے تو کس لئے اس قدر ہے دور القرآن سورۃ النور 34 . (اے نبی!) ہم نے آپ کی جانب روشن آیات نازل کی ہیں اور ان لوگوں کی مثالیں بھی جو آپ سے پہلے تھے، پرہیز گاروں کے لیے ایک نصیحت۔