Add Poetry

قبروں پر سر جھکتا ہے

Poet: IBRAR AHMAD By: Abrar, Sambrial

قبروں پر سر جھکتا ہے
نمازوں میں نہیں
یہ کس کا اُصول ہے
ہے اسلآم میں کہیں
جو دین میرے نبی کا ہے
ہے کسی مسلمان میں نیہں
اب دشمن مسلمان مسلمان کا ہے
لیکن کم کوئی کافر کہیں
راہِ محمد پر کوئی تو ہے
پر ابرار تم اور ہم نہیں

Rate it:
Views: 259
04 Jan, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets