قانون سازی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

الفاظ وروح دستور کےمطابق قانون کا جائزہ لینے کےبعد عدلیہ
دستور سےمتصادم قانون سازی روکنےکاحق محفوظ رکھتی ہے

بہ لحاظ تعبیروتشریح دستوربرتر ہےدیگر جمہوری اداروں سے
فیصلہ میں عدالت دستور کے الفاظ وروح کو ملحوظ رکھتی ہے

Rate it:
Views: 431
05 Feb, 2018
More Political Poetry