ہر صلح جو شخص کی بس یہ ہوتی ہےخواہش بچ سکے عزت جان ومال دنیا میں نیلامی سے روح اسلام ہے کیا؟ جان لینا بھی لازم ہے تاکہ محفوظ رہ سکے آدمی غیرالله کی غلامی سے