غدّاری .......

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دفاع وطن ہم وطنوں کی ہونی چاہئےاولین ترجیح
چہارسمت تفکّروتدبّر کےہی اب تیر چلنےچاہئیں

سودی قرضوں کےدلدل میں ملک کو ڈبو دینےپر
ملزموں پرغدّاری کے مقدمات بھی چلنے چاہئیں

 

Rate it:
Views: 585
14 Jul, 2019
More Political Poetry