عُمال ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

اس ملک میں چوری بھی اب ہوتی ہے کیا کہیں
بنا دیا حاکم نے بہادر ہے،کیا نہیں

چوری تو بزدلی ہے اور عُمال بہادر
کیوں ڈر رہاہے ڈاکہ اب پڑے گا کیا نہیں

Rate it:
Views: 463
24 Aug, 2013
More Political Poetry