Add Poetry

علاقائی سالمیت ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

دہر میں نیک نامی وبدنامی کی فکر کسےہے
یوں ہم آپ کو یہاں کرتےنہ بدنام وہاں کرتےہیں

عمل کے برعکس ہی ہوتے ہیں بیانات آپ کے
آپ علاقائی سالمیت کا احترام کہاں کرتےہیں
 

Rate it:
Views: 298
23 May, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets