عدلیہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

خواہش امن، کمزوری ہماری سمجھی گئی کیوں
محتاط رہنا،کہ رخ ہوا کا جب تک نہ بدل جائے

عدلیہ اس وقت تک اس ملک پر حکمرانی کرے
جبتک ہر گھس بیٹھیا افغانستان سے نکل جائے

Rate it:
Views: 456
25 Apr, 2018
More Political Poetry