Add Poetry

عافیہ صدیقی ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جدوجہد کے بعد جب حاصل کیا تھا ملک ایک
اپنےہی ہاتھو سےاسے پھر کس لئے توڑا گیا

عافیہ صدیقی کورہائی دلاناہی اگر مقصود تھا
ملکی قید سےریمن ڈیوس کوکیوں چھوڑا گیا

Rate it:
Views: 307
22 Jul, 2015
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets