دوائیاں مہنگی ہوئیں جب سے گرانی کے سبب کچھ شعراء ڈاکٹر کرتے ہیں یوں اس کام کو ایک ماہ کے واسطے دیوان دے کر یہ کہا ایک قطعہ صبح کو دوپہر کو اور شام کو