صبر کا رنگ ہے، ایمان کی طاقت

Poet: وسیم By: وسیم, Multan

صبر کا رنگ ہے، ایمان کی طاقت
جو اللہ پہ یقین رکھے، وہ ہو جاتا ہے کامیاب

خود کو تسلیم کر لے، اور جیت کی راہ پائے
دعاؤں کا اثر، اللہ کی رضا پائے

Rate it:
Views: 581
14 Jan, 2025