صبح

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اب جو طلوع ہوتی ہے صبح اس کی ادا دیکھ
مستقبل تجھے دکھلائے جو منظر وہ نیا دیکھ

ہیں چودہ طبق روشن یا تومسحور سحر سے
“مشرق سےابھرتےہوئےسورج کوذرا دیکھ“
 

Rate it:
Views: 682
14 Nov, 2011
More Political Poetry