سیاستدانوں کے پیغام

Poet: Ajaz Hanif Ajiz By: Ajaz Hanif Ajiz, karachi

کاش مجھے امن کا کوئ مقام مل جائے
جہاں سکھ کا سانس ہو ایسی شام کل جائے

بے رونق ہے زندگی خوف سے بھری ہوئی
جو مجھے خوشی دے ایسا نظام کل جائے

Rate it:
Views: 1434
01 Feb, 2014
More Political Poetry