سُود و زِیاں سے خود کو بچا نہ سکا

Poet: عبداللہ فاران By: عبداللہ فاران, Lahore

سُود و زِیاں سے خود کو بچا نہ سکا
وسوسۂ شیطاں کو دُور بھگا نہ سکا

کیسے بچوں گا جہنم کی آگ سے
ہوس کی آگ کو میں بھجا نہ سکا

Rate it:
Views: 327
18 Nov, 2022
More Religious Poetry