سوال

Poet: بیلا رانا By: بیلا رانا, Sialkot

میرا قلم میری دل کی ترجمانی کرتا ہے
لنگڑی٫ لولی جمہوریت کی نشاندھی کرتا ہے

میرا قلم سوال کرتا ھے جمہوریت کے علمبرداروں سے
میرے لبوں کو کیوں سی دیا جمہوریت کے پیروکاروں نے

Rate it:
Views: 685
15 Sep, 2022
More Political Poetry