سب تنگ ہیں میرے جینے سے میرا مر جانا ہی بہتر ہے ہاں مشکل ھے یہ کام مگر اسے کر جانا ہی بہتر ہے اک خواب کبھی جو دیکھا تھا اس گھر کو اپنانے کا اس خواب کی ہے تعبیر یہی کہ روپ تیرے اس خواب کا بکھر جانا ہی بہتر ہے