Add Poetry

زیست میں تنہائی ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

زیست میں تنہائی ہےاداسی ہے
تیرے دید کی میری آنکھ پیاسی ہے

تھوڑی سی خوشیاں ڈھیروں غم
جینے کہ لیے یہی سب کافی ہے

غًم جدائی غًم دوراں کےپیچ و خم
یہ سب کچھ زندگی میں اضافی ہے

میں ہر روز کوئی نئی بات سیکھتا ہوں
انسان کو زندگی بہت کچھ سکھاتی ہے

ہم کسی بزم سخن میں چلے جاہیں
ًمحفل لوٹنے کوہمارا نام ہی کافی ہے

Rate it:
Views: 256
30 Apr, 2016
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets