زندگی میں مصائب ہیں دشواری ہے غم سے نڈھال ہیں بری حالت ہماری ہے اب مجھے خوشیوں کی تمنا نہیں رہی تیرے ہجر کے غم سےمیری یاری ہے