زندگی سے وفا کی اُمید رکھتے ہیں یہ لوگ دنیا تو محض ایک دھوکا ہے یہ جان کر بھی انجان بنتے ہیں لوگ یوں تو شکوے ہیں زمانے سے بے وفائی کے جن سے وفا کی امید ہوتی ھے ان سے وفا کرتے نہیں یہ لوگ