زندگی ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiسو کر صبح اٹھتے ہیں شام کرنےکےلئے
زندگی دی ہی کئی ہےتمام کرنےکےلئے
کرنے کے لئے محنت بنا یا گیا ہے دن کو
اور رات کو بنا یا گیاہے آرام کرنے کے لئے
More Life Poetry
سو کر صبح اٹھتے ہیں شام کرنےکےلئے
زندگی دی ہی کئی ہےتمام کرنےکےلئے
کرنے کے لئے محنت بنا یا گیا ہے دن کو
اور رات کو بنا یا گیاہے آرام کرنے کے لئے