دنیا میں جو کئے ہیں ان کا حساب دینا آساں نہیں ہوگا سوال ایسے ہوں گے محشر میں جواب دینا آساں نہیں ہوگا اک انساں کا حق گر کسی نے اس جہاں میں مارا گناہ لے کے اُس جہاں میں ثواب دینا آساں نہیں ہوگا