رسائی دیدو

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

دینی پڑ جائے دہائی تو دہائی دیدو
اپنی آزادی کے بدلے یہ خدائی دیدو

اور کچھ ملنے کی امید اگر آئے نظر
چیچن تک چین کو دیدو رسائی دیدو
 

Rate it:
Views: 489
01 Apr, 2011
More Political Poetry