دوستی دشمنی

Poet: hamid raza khan . By: hamid raza khan., rawalpindi , pakistan .

بھٹو نے‘بلیک گولڈ‘ اونے پونے پڑوسی کو بیچ ڈالا
جن ذخائر سےدنیا کو ہم فروخت کرسکتےتھےتیل

دوستی کی خاطر مادروطن شارع عام میں بدل ڈالا
ہمارےلئےلمحہ فکریہ ہے دوستی دشمنی کا کھیل

Rate it:
Views: 461
14 Jul, 2020
More Political Poetry