دوستی

Poet: By: Pariza, Uk

مجھے اس کی منتیں کر کے اسے منانا تھا
اسے بھی دیر ہوئی تھی مجھے بھی دور جانا تھا

نبھاتے کس طرح سے ہم بھلا دوستی اپنی
زمین پر میرا گھر تھا چاند پر اسکا ٹھکانا تھا

Rate it:
Views: 1028
20 May, 2009
More Friendship Poetry