دوستی

Poet: duwa By: sidratulmuntaha, karachi
Dosti

یہی تو خوبصورت دوستی کا ناطہ ہے
جو بنا کسی شرط کے جیا جاتا ہے

رہیں دوریاں درمیان میں تو کیا ہوا
پیار نظروں سے نہیں دل سےکیا جاتا ہے

Rate it:
Views: 5235
02 Mar, 2008
More Friendship Poetry