کاوشیں اصلاح کی جب سب تمام ہوتی ہیں تو پرائی اصطلاحات ہی زبان زدعام ہوتی ہیں وہ دورغلامی ابھی بیتا نہیں ترقی پا چکا ہے چند افراد ہی نہیں اب قومیں غلام ہوتی ہیں