خلوص ہو تو دعا میں اثر بھی آتا ہے شجر ہرا ہو تو اسمیں ثمر بھی آتا ہے میری سماعت بینائی چھیننے والوں میں سن بھی سکتا مجھ کو نظر بھی آتا ہے