دردِ جفا

Poet: ماہی ناز By: Maham jawaid, Karachi

میری اک آہٹ کو سمجھنے سے بھی جو قاصر ٹھہرے ہوں
ان کی سماعت کا میری صداؤں سے کیا واسطہ ہوگا

کوئی بات اگر کہنا چاہیں تو بھلا جرات ہو بھی کیسے
درِ دل پہ لگے تالے ہیں وہاں تک پہنچنے کا راستہ کیا ہوگا

Rate it:
Views: 451
28 Jul, 2018
More Life Poetry