ہر کج بحثی و ہٹ دھرمی سے کیا جائے پرہیز دوسرےکو خسارےکا ذمہ دار نہ ٹھیرایاجائے اس حکومت کے لئے ایسا کرنا اگر ممکن ہو پی ائی اےکو اک خود مختار ادارہ بنایا جائے