حصہ بقدرجثہ ہرذی روح کو اسکارزق ملتا ہے

Poet: Unknown By: Laila, Karachi

حصہ بقدرجثہ ہرذی روح کو اسکارزق ملتا ہے
جہاں میں کوئی بیچارہ نہیں کوئی بیچاری نہیں
الله کو کبھی موت پرموردالزام ٹھیرایا نہیں جاتا
آدمی کو مرنے کا بس بہانہ چاہئےبیماری نہیں
 

Rate it:
Views: 1068
09 Jan, 2021
More Political Poetry