Add Poetry

حبس

Poet: نعمان صدیقی By: نعمان صدیقی, Karachi

حبس ہے بادلوں میں دھماکہ ہونے والا ہے
اس کڑی دھوپ میں اب سایہ ہونے والا ہے

منا تو رہے ہیں وہ جشن بڑی شان سے
اگلے لمحہ کیا خبر کیا ہونے والا ہے

دیکھتے رہو بس جاگتے رہو نعمان
کچھ نا کچھ تو نیا ہونے والا ہے
 

Rate it:
Views: 483
28 Jul, 2022
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets