کتے ہم دنیا کے بنے یہ وہن ہؤا جب ہم پر غالب
جام شہادت ہم لوگوں نے جب سے پینا چھوڑ دیا
پیچھے ہٹےہم الٹے پاؤں قدم ہمارے جم نہ سکے
الله کے بندے بنکر ہم نےجب سےجینا چھوڑ دیا
نوٹ : وہن عربی کا لفظ ہے جسکے معنی ہیں دنیا کی
محبت اور موت سے کراہیت ۔