جیسے تُو راضی ویسے راضی کر دے

Poet: خان By: ہارون فضیل, Islamabad

جیسے تُو راضی ویسے راضی کر دے
میرا کوئی عمل تو اِمتیازی کر دے

سر جُھک جاتا ہے ۔۔۔ مّن جُھکتا ہی نہیں
اِس دل کو بھی میرے ۔۔۔ نمازی کر دے

جیسے تُو راضی ۔۔۔ ویسے راضی کر دے
میرا کوئی عمل تو اِمتیازی کر دے

سر جُھک جاتا ہے ۔۔۔ مّن جُھکتا ہی نہیں
اِس دل کو بھی میرے ۔۔۔ نمازی کر دے

Rate it:
Views: 1689
17 Aug, 2022