جو چاہو تو اپنا بنا لو مجھے اپنے من میں بسا لو مجھے میں ایک محبت بھراگیت ہوں ایک بار تم گنگنا لو مجھے