Add Poetry

جن کے تعبیروں سے جل گئی میری آنکھیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

جن کے تعبیروں سے جل گئی میری آنکھیں
ہاں میں نے ایسے خواب دیکھے تھے

میرا قافلہ کہاں سےچلا اور کہاں جا پہنچا
میں نے تو چاروں طرف صرف اندھیرے دیکھے تھے

وہ چہرے بڑی دیر سے کھلے مجھ پر
جو دشمنوں کے بھس میں اپنے دیکھے تھے

میری بے بسی کا پھر خوب ہوا چرچا
جب غم شام میں تنہائی کے ڈیرے دیکھے تھے

پھر نا لوٹ کر آئی کوئی صدا ُاس کی
جب مجھ پر ُدکھوں کے پہریں دیکھے تھے

وہ جانتا تھا مار - نا سکے گا زہر سے مجھے
آخری وقت ُاس کے ہاتھوں میں محبت کے عہدو پیمان دیکھے تھے

Rate it:
Views: 684
01 Feb, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets