جن وانس ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan2011 By: hamidrazakhan2011, Karachi

الله نے مخلوقات کئی ایک پیدا کی ہیں اگرچہ
ان میں با اختیار مخلوق جن وانس کہلاتی ہے

مرد وعورت دونوں ہی قسمیں ہیں انسان کی
انس نہیں بنت حوا‘جنس‘سمجھی جاتی ہے
 

Rate it:
Views: 466
13 Nov, 2016
More Political Poetry