جمہوریت

Poet: Anjum Yusaf By: Anjum Yusaf, Lahore

جمہوریت آ بھی گئی لیکن نہ کچھ حاصل ہوا
اختلاف رائے تھا کوئی نہ مسئلہ حل ہوا

پوچھا ایوانوں سے صاحب اب بھلا کیا کیجئے
بولے وہ جمہوریت کا حسن دیکھا کیجئے

Rate it:
Views: 544
29 Mar, 2010
More Political Poetry